کراٹے یا دیگر مارشل آرٹس کی کسی بھی شاخ (کیوکوشن، موی تھائی، کک باکسنگ، ووشو وغیرہ) کا تجربہ لازم ہے۔ کیلستھینکس یا باڈی بلڈنگ کا تجربہ اضافی قابلیت تصور ہوگا۔
صرف مرد امیدوار، عمر 18-23 سال، پاکستان CNIC لازمی ہے۔
فٹنس کے لحاظ سے جسمانی طور پرمکمل فٹ ہو۔
اردو زبان میں بات چیت کرنی آتی ہو۔
سمارٹ/ٹچ اسکرین موبائل فون استعمال کرنا آتا ہو۔
کراچی میں ڈوجو/جم کی جگہ رہائیش لازمی ہوگی جہاں صاف ستھرا ائیر کنڈیشنڈ کمرہ فراہم کیا جاۓ گا۔
اچھی تنخواہ اورمراعات دی جائیں گی۔
تعلیم جاری رکھنے، انگریزی زبان یا کمپیوٹر کورسز وغیرہ کے خواہشمند امیدوار کو کمپنی کی طرف سے مالی معاونت بھی فراہم کی جاۓ گی۔